We at POC are dedicated to raise the profile of Pakistanis and safeguard their legitimate rights effectively. Our aim is to dignify the lives of overseas Pakistanis residing in Pakistan and worldwide. By working collectively we like to make overseas Pakistanis stronger and more successful.
ہم پاکستان اوورسیز کمیونٹی (پی او سی )میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی پروفائل کو بڑھانے اور ان کے جائز حقوق کی مؤثر طریقے سے حفاظت کے لئے کوشاں ہیں۔ ہمارا مقصد پاکستان اور دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کی زندگیوں کو باوقار بنانا ہے، ہم بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو اجتماعی طور پر زیادہ کامیاب اور مضبوط بنانا چاہتے ہیں-
To make POC the platform of choice for overseas Pakistanis by leveraging on our global nerwork to collaborate and solve each other’s problems.
پی او سی کو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے عالمی سطح پر قائم نٹ ورک کے ذریعے ایک دوسرے سے باہمی تعاون کرنے اور مسائل حل کرنے کے لئے ایک منتخب پلیٹ فارم بنانا چاہتے ہیں-
We are responsible, accountable, trustworthy and an effective platform of overseas Pakistanis. We promote honesty, hard work and generosity in all we do. We encourage new ideas to meet challenges. We promote an environment of collaboration.
ہم بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا ایک ذمہ دار ، جوابدہ ، قابل اعتماد اور ایک موثر پلیٹ فارم ہیں۔ ہم اپنے ہر کام میں ایمانداری ، محنت اور کشادہ دلی کو فروغ دیتے ہیں۔ ہم چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ہر نئی تجویز کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ ہم باہمی تعاون کے ماحول کو فروغ دیتے ہیں-